باد تجارت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - تجارتی جہاز کو منزل مقصود پر پہنچانے والی ہوا، موافق ہوا۔ باد شُرط
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - تجارتی جہاز کو منزل مقصود پر پہنچانے والی ہوا، موافق ہوا۔ باد شُرط